رسول اللہ ﷺ کی ذاتی اور مدنی زندگی کی روشنی میں آپ ﷺ کے بطورِ عظیم معلم اور بے مثال مصلح ہونے کے کردار کو تفصیل سے بیان کیجیے۔
Islamic Studies
This paper
Islamic Studies · all yearsQ. 1 · رسول اللہ ﷺ کی ذاتی…Q. 2 · عصرِ حاضر میں ایک پُرامن…Q. 3 · اسلامی معاشرے میں مذہبی اقلیتوں…Q. 4 · عالمِ اسلام کو دورِ جدید…Q. 5 · اسلام کو ہر دور کے…Q. 6 · اسلام کے معاشی، عدالتی اور…With this paperPart-I MCQs192019 →عصرِ حاضر میں ایک پُرامن معاشرے کے قیام کے لیے امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی عملی صورتوں کو واضح کیجیے۔
اسلامی معاشرے میں مذہبی اقلیتوں کو باعزت اور پُرامن زندگی گزارنے کے لیے اسلام نے جو بنیادی حقوق فراہم کیے ہیں، دلائل کے ساتھ بیان کیجیے۔ نیز اسلام میں انسانی حقوق کے بارے میں بھی تفصیلی گفتگو کیجیے۔
عالمِ اسلام کو دورِ جدید میں کن کن چیلنجوں کا سامنا ہے؟ قرآنِ کریم اور سنتِ نبوی ﷺ کی روشنی میں ان کا عملی حل تجویز کیجیے۔
اسلام کو ہر دور کے تقاضوں کے مطابق پیش کرنے کے لیے اجتہاد کی ضرورت و اہمیت اور اس کی عصری معنویت پر روشنی ڈالیے۔
اسلام کے معاشی، عدالتی اور انتظامی نظام کا جامع خاکہ دلائل کے ساتھ پیش کیجیے۔
Related papers
About this paper
The 2016 PMS Punjab Islamic Studies paper set by the PPSC. Question wording only; questions marked “Not yet checked” have not been compared with the official paper yet.
Disclaimer Prep Right is independent and not affiliated with PPSC.