Q. 4
"لماذا ندرس العربية " کے عنوان پر عربی میں بیس (20) فقرات پر مشتمل مضمون لکھیے۔ (15) یا محمود تیمور کے ناول " أنا القاتل" کا جامع خلاصہ عربی میں لکھیں
(15)
"لماذا ندرس العربية " کے عنوان پر عربی میں بیس (20) فقرات پر مشتمل مضمون لکھیے۔ (15) یا محمود تیمور کے ناول " أنا القاتل" کا جامع خلاصہ عربی میں لکھیں
اپنے دوست کو عید الفطر کی مبارک باد کا خط عربی میں تحریر کریں ۔ (10) یا کالج کے پرنسپل کے نام بیماری کی بناء پر رخصت کے لیے عربی میں درخواست تحریر کریں ۔
The 2020 PMS Punjab Arabic paper set by the PPSC. Question wording only; questions marked “Not yet checked” have not been compared with the official paper yet.
Disclaimer Prep Right is independent and not affiliated with PPSC.