Prep Right
Questions › PMS Punjab › Persian › 2020
PPSC · PMS Punjab 2020

Persian, Paper II

100 marks · 3 hours · 2 questions
This paper Persian · all yearsQ. 6 · درج ذیل اردو اقتباس کا…Q. 9 · درج ذیل سوالات میں سے…With this paper← 20202021 →
3 hours · questions hide until you reveal them

Not yet checked 1 of 2 questions have not yet been compared with the official paper.

Q. 6

درج ذیل اردو اقتباس کا فارسی میں ترجمہ کریں:

  1. (a)کہتے ہیں کہ نوشیروان عادل کے لیے شکارگاہ میں شکار کے کباب بنائے جا رہے تھے اور نمک نہیں تھا۔ ایک غلام کو نمک لینے کے لیے گاؤں میں بھیجا۔ نوشیروان نے کہا کہ نمک قیمت لانا، تا کہ رواج نہ پڑ جائے اور گاؤں تباہ نہ ہو جائے۔ لوگوں نے پوچھا کہ اس تھوڑی سی مقدار سے کیا فرق پڑے گا؟ تو نوشیروان نے کہا کہ آغاز میں ظلم کی بنیاد انتہائی کم تھی۔ جو کوئی آیا اُس میں اضافہ کیا۔ یہاں تک کہ یہ ظلم اس انتہا کو پہنچ گیا۔ [15]
(15)
Q. 9

درج ذیل سوالات میں سے کسی ایک سوال کا اردو یا انگریزی میں مفصل جواب لکھیے :

  1. (a)علامہ محمد اقبال کے نظریہ خودی پر سیر حاصل بحث کیجیے۔
  2. (b)امیر خسرو کی غزل گوئی پر مفصل نوٹ لکھیے ۔
  3. (c)مولانا روم کی مثنوی معنوی پر تفصیل سے روشنی ڈالیے۔ [2]
Not yet checked
(15)

Related papers

About this paper

The 2020 PMS Punjab Persian paper set by the PPSC. Question wording only; questions marked “Not yet checked” have not been compared with the official paper yet.

Disclaimer Prep Right is independent and not affiliated with PPSC.