خواجہ میر درد کو بجا طور پر شاعر تصوف کہا جاتا ہے۔ آپ اس بیان سے کہاں تک اتفاق کر سکتے ہیں؟
Urdu
This paper
Urdu · all yearsQ. 2 · خواجہ میر درد کو بجا…Q. 3 · اگر یہ کہا جائے کہ…Q. 5 · بشمول سر سید احمد خاں…Q. 6 · اردو ڈرامے کی تاریخ میں…Q. 8 · اردو میں کلاسیکیت اور رومانویت…Q. 9 · اردو شعر و ادب کی…Q. 10 · ہم مزاح کے عہد یوسفی…With this paper2021 →اگر یہ کہا جائے کہ ترقی پسند افسانوی ادب کے لیے پریم چند نے زمین ہموار کی تھی تو کچھ غلط نہ ہوگا ۔ اس بیان کی روشنی میں قیام پاکستان تک اہم ترقی پسند ناول و افسانہ نویسوں کے نام اور ان کی کتابوں کا ذکر کیجیے۔
بشمول سر سید احمد خاں وہ کون سے عظیم نثر نگار تھے جنھیں جدید اردو نثر کے بانیوں میں شمار کیا جاتا ہے؟ ان میں سے کسی دو کی تفصیل مع ان کی تصانیف کے ناموں کے بیان کیجیے۔
اردو ڈرامے کی تاریخ میں سید امتیاز علی تاج کے مقام و مرتبہ کا تعین کیجیے۔
اردو میں کلاسیکیت اور رومانویت کی تحریکوں کی خصوصیات کا موازنہ کرتے ہوئے ان کی خدمات کا جائزہ لیجیے۔
اردو شعر و ادب کی ترویج و اشاعت میں حلقہ ارباب ذوق کی تحریک کا کیا کردار رہا ہے۔ ابتدا سے تا حال مختصر طور پر روشنی ڈالیے۔
ہم مزاح کے عہد یوسفی میں جی رہے ہیں۔ اس قول کی روشنی میں مشتاق احمد یوسفی کی مزاح نگاری کا جائزہ پیش کیجیے۔
Related papers
About this paper
The 2020 PMS Punjab Urdu paper set by the PPSC. Question wording only; questions marked “Not yet checked” have not been compared with the official paper yet.
Disclaimer Prep Right is independent and not affiliated with PPSC.