ا ستعماریت پسند انگر یزی اقدار کے سا منے خوش آمدانہ اور فر ما نبردارانہ طرزِ عمل کے بر خلا ف ، ج سے بر طا نو ی حکمرانوں نے فر و غ دیا تھا اور ج سے اہل ہند نے اُ س دور میں اختیا ر کر رکھا تھا ۔ سید احمد خاں اور اُن کے اعلیٰ مر ت ب اور روشن دما غ فر زند سید محمو د دو نو ں نے ایسا رویہ اختیار کر نے کی کو ش ش کی گو یا وہ انگر یزو ں کے مسا و ی اور ہم مر ت ب ہو ں ۔ سن ١٨٦٧ء کے آگره دربا ر کا واقعہ نہ ص ر ف مسلما نو ں کو بلکہ پوری ہندوستا نی قو م کو بخو بی معلو م تھا ۔ سید احمد خاں نے اس دربا ر سے اس لیے علیحدگی اختیا ر کی تھی کہ وہا ں ہندوستا نیو ں کو انگر یزو ں کے مقا بلے میں کم تر در جے کی نشست فرا ہم کی گ ئی تھی ۔ ا س دربا ر میں سید احمد خاں کو ایک تمغہ عطا کیا جا نے وا لا تھا ۔ بعد میں میرٹھ کے کمشنر ویلیمس کو یہ خد مت تقویض کی گ ئی کہ وہ علی گڑھ ریلوے ا سٹیشن جا کر سید احمد خا ں کو تمغہ پیش کر یں۔ ***