Q. 7
درج ذیل سوالات میں سے کسی ایک سوال کا اردو یا انگریزی میں مفصل جواب لکھیے :
- (i)شیخ سعدی شیرازی کی گلستان پر مفصل نوٹ لکھیے ۔
- (ii)حافظ شیرازی کی غزل گوئی کا مفصل جائزہ پیش کیجیے۔
- (iii)جوامع الحکایات عوفی کا تفصیلی جائزہ پیش کیجیے۔
Not yet checked
(15)