Q. 2
میر حسن کی مثنوی سحر البیان، اپنی تہذیب کا شاندار مرقع ہے۔ وضاحت کریں۔
(20)
میر حسن کی مثنوی سحر البیان، اپنی تہذیب کا شاندار مرقع ہے۔ وضاحت کریں۔
اردو زبان کے آغاز کے حوالے سے کم از کم تین اہم نظریات قلمبند کریں۔
شبلی بلند پایہ مورخ اور ڈپٹی نذیر احمد اپنے عہد کے نباض ہیں، ثابت کیجیے۔
اردو میں ناول نے اتنی ترقی نہیں کی جتنی افسانے نے تبصرہ کیجئے۔
رومانی تحریک سے قیام پاکستان تک اہم افسانہ نگاروں کے کام پر روشنی ڈالیں۔
قیام پاکستان کے بعد کی غزل رومانیت کے ساتھ ساتھ ہجرت کے دکھ سے ہی عبارت ہے۔ ثابت کیجیے۔
The 2021 PMS Punjab Urdu paper set by the PPSC. Question wording only; questions marked “Not yet checked” have not been compared with the official paper yet.
Disclaimer Prep Right is independent and not affiliated with PPSC.