Q. 2
- (a)درج ذیل میں سے کسی ایک جزو کی تشریح کیجیے اور شاعر کا نام بھی لکھیے ۔ جز واول آگہی دام شنیدن جس قدر چاہے بچھائے مدعا عنقا ہے اپنے عالم تقریر کا عشرت قطرہ ہے دریا میں فنا ہو جانا درد کا حد سے گزرنا ہے دوا ہو جانا عاشقی صبر طلب اور تمنا بے تاب دل کا کیا رنگ کروں خون جگر ہونے تک ایماں مجھے روکے ہے، جو کھینچے ہے مجھے کفر ! کعبہ مرے پیچھے ہے، کلیسا مرے آگے مل ہی جائے گا رفتگاں کا سراغ اور کچھ دن پھر واداس اداس
- (b)جز و دوم خودی میں ڈوب جا غافل! یہ سر زندگانی ہے نکل کر حلقہ شام و سحر سے جاوداں ہو جا مصاف زندگی میں سیرت فولاد پیدا کر شبستان محبت میں حریر و پر نیاں ہو جا گزر جا بن کے سیل بند روکوہ و بیاباں سے گلستان راہ میں آئے تو جوئے نغمہ خواں ہو جا ترے علم و محبت کی نہیں ہے انتہا کوئی نہیں ہے تجھ سے بڑھ کر ساز فطرت میں نوا کوئی
(20)