Prep Right
Questions › PMS Punjab › Urdu › 2022
PPSC · PMS Punjab 2022

Urdu

100 marks · 3 hours · 6 questions
This paper Urdu · all yearsQ. 2 · بہ شیر پاک و ہند…Q. 3 · ادب کی اقدار نئی ہوں…Q. 5 · سر سید احمد خان اور…Q. 6 · امتیاز علی تاج کا ڈرامہ…Q. 8 · مختلف افسانہ نگاری اثرات اور…Q. 9 · اردو کے جدید ناول انسان…With this paper← 20212023 →
3 hours · questions hide until you reveal them
Q. 2

بہ شیر پاک و ہند میں اردو زبان و ادب کا فروغ دارالقوامیس ملک کے تاریخی مدوجزر کے ساتھ وابستہ ہے۔ دلائل سے ثابت کریں۔

(20)
Q. 3

ادب کی اقدار نئی ہوں یا پرانی، اصل اقدار حیات کی کہ سے پیدا ہوتی ہیں۔ مثالوں سے واضح کریں۔

(20)
Q. 5

سر سید احمد خان اور ان کے رفقاء نے سائنسی نقطہ نظر اور عقلی اظہار کی اہمیت کو دلائل سے ثابت کریں۔

(20)
Q. 6

امتیاز علی تاج کا ڈرامہ "انار کلی" کس کا ہے؟

(20)
Q. 8

مختلف افسانہ نگاری اثرات اور عصری تقاضوں کا جائزہ لیتے ہیں۔ کیا آپ اس سے اتفاق کرتے ہیں۔ تفصیلاً تحریر کریں۔

(20)
Q. 9

اردو کے جدید ناول انسان کی وجودی صورت حال کو پیش کرتے ہیں۔ کچھ جدید ناولوں کی مثال سے وضاحت کریں۔

(20)

Related papers

About this paper

The 2022 PMS Punjab Urdu paper set by the PPSC. Question wording only; questions marked “Not yet checked” have not been compared with the official paper yet.

Disclaimer Prep Right is independent and not affiliated with PPSC.