اردو کی کلاسیکی شاعری میں تصوف ایک اہم موضوع تھا۔ اس کے محرکات پر روشنی ڈالیں۔
Urdu
This paper
Urdu · all yearsQ. 2 · اردو کی کلاسیکی شاعری میں…Q. 3 · اردو مخلوط اور مشترک زبان…Q. 4 · مقدمہ شعر و شاعری نے…Q. 5 · علی گڑھ تحریک نے اردو…Q. 6 · شبلی نعمانی نے سیرت نگاری…Q. 7 · ترقی پسند افسانے نے سماجی…Q. 8 · فیض احمد فیض کی شاعری…Q. 9 · محمد حسین آزاد کی رومانیت…With this paper← 2022اردو مخلوط اور مشترک زبان ہونے کے باوجود کسی زبان کی مقلد یا تابع نہیں ہے۔ اپنی رائے کا اظہار کریں
مقدمہ شعر و شاعری نے ادبی تنقید میں کن نئے مباحث کو فروغ دیا۔ اور یہ قدیم انداز تنقید سے کس طرح مختلف ہے۔ اپنی رائے کا اظہار کریں۔
علی گڑھ تحریک نے اردو ادب کو خواب و خیال کی دنیا سے نکال کر عقلیت اور ٹھوس حقائق سے آشنا کیا۔ تائید یا تردید کریں
شبلی نعمانی نے سیرت نگاری اور سوانح نگاری کے ذریعے مسلمانوں کی عظمت رفتہ کی بازیافت کی۔ روشنی ڈالیں
ترقی پسند افسانے نے سماجی حقیقت نگاری کو بہت اہمیت دی۔ نمائندہ افسانوں کی مثالوں سے واضح کریں۔
فیض احمد فیض کی شاعری حقیقت اور رومان کا امتزاج ہے۔ کلام فیض سے شعری مثالوں کی مدد سے واضح کریں۔
محمد حسین آزاد کی رومانیت کسی رد عمل کی پیداوار نہیں بلکہ یہ ان کی اپنی افتاد طبع کی نقیب ہے ۔ دلائل سے ثابت کریں
Related papers
About this paper
The 2023 PMS Punjab Urdu paper set by the PPSC. Question wording only; questions marked “Not yet checked” have not been compared with the official paper yet.
Disclaimer Prep Right is independent and not affiliated with PPSC.